چوہدری پرویز الہی کے اہلخانہ  کی اڈیالہ جیل میں ملاقات

Nov 11, 2023 | 21:34:PM
چوہدری پرویز الہی کے اہلخانہ  کی اڈیالہ جیل میں ملاقات
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ارشاد قریشی)راولپنڈی کی اڈیالہ جیل میں سابق وزیرِ اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی سے ان کے اہلخانہ نے ملاقات کی ہے۔

تفصیلات کے مطابق  ملاقات کرنے والوں میں چوہدری پرویز الہی کی اہلیہ بیٹا اور بیٹی شامل تھے،چوہدری پرویز الہی سے ان کے وکلاء نے بھی ملاقات کی ،ملاقات کرنے والوں میں سردار عبدالرازق مختار ملک شمشاد ملہی شامل تھے۔

چوہدری پرویز الہی کے وکلاء نے مقدمات اور صحت کے مسائل پر  چوہدری پرویز الہی سے مشاورت کی۔

یہ بھی پڑھیں:معروف گلوکار اور برابری پارٹی کے سربراہ جواد احمد کے والد انتقال کر گئے