معروف گلوکار اور برابری پارٹی کے سربراہ جواد احمد کے والد انتقال کر گئے

Nov 11, 2023 | 21:20:PM
معروف گلوکار اور برابری پارٹی کے سربراہ جواد احمد کے والد انتقال کر گئے
کیپشن: جواد احمد کے والد، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(زین مدنی)معروف گلوکار اور برابری پارٹی کے سربراہ جواد احمد کے والد انتقال کر گئے۔

جواد احمد کے والد پروفیسر توقیر احمدشیخ کا نماز جنازہ آج  بروز اتوار بعد از نماز ظہر  جوہر ٹاؤن  جے ون بلاک میں ادا کی جائے گی ،پروفیسر توقیر احمدشیخ گورنمنٹ کالج کے سابقہ پروفیسر تھے۔

یہ بھی پڑھیں: اسد عمر کا پی ٹی آئی چھوڑنے کا اعلان، فردوس عاشق اعوان نے بڑا مطالبہ کردیا