پی ٹی آئی کے شرپسند کارکنان نے قرطبہ چوک بلاک کر دیا

May 11, 2023 | 01:00:AM
PTI, criminals, activists, Cordoba Chowk, Block, 24 News
کیپشن: فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز )پاکستان تحریک انصاف کے شرپسند کارکنان نے لاہور قرطبہ چوک بلاک کر دیا۔

تفصیلات کےمطابق گزشتہ روز عمران خان کی گرفتاری کے بعد سے شروع ہونے والا ملک بھر میں جلاو گھیراو تاحال جاری ہے، پاکستان تحریک انصاف کے کارکنوں ٹرک اور گاڑیاں روک کر فیروزپور روڈ جانے والی سڑک بند کر دی ، تیس سے چالیس کارکنان نے زبردستی ٹریفک روک کر احتجاج شروع کردیا ، ٹریفک بند ہونے سے شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا۔