ہمیں کیس کی تاریخ مل گئی ، ہائیکورٹ اعلان کرے گی؛بیرسٹر اعتزار احسن 

Mar 11, 2026 | 17:52:PM
ہمیں کیس کی تاریخ مل گئی ، ہائیکورٹ اعلان کرے گی؛بیرسٹر اعتزار احسن 
کیپشن: اعتزاز احسن، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(احتشام کیانی)بیرسٹر اعتزار احسن نے کہا ہے کہ ہمیں کیس کی تاریخ مل گئی ہے، ہائیکورٹ اعلان کرے گی۔

بیرسٹر اعتزاز احسن نے ہائیکورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ چیف جسٹس سرفراز ڈوگر سے ہماری ملاقات ہو گئی ہے۔ہمارے درمیان بہت سی چیزیں طے ہو گئی ہیں جو ہائیکورٹ کی پریس ریلیز میں آ جائیں گی، ان کاکہناتھا کہ ہمیں کیس کی تاریخ مل گئی ہے، ہائیکورٹ اعلان کرے گی۔

یہ بھی پڑھیں:محکمہ موسمیات کی مزید بارش کی پیشگوئی، اگلے 2 سے 4 گھنٹے اہم،خبردار کردیا