نیوزی لینڈ میں رمضان المبارک کا چاند نظر نہیں آیا 

Mar 11, 2024 | 18:24:PM
نیوزی لینڈ میں رمضان المبارک کا چاند نظر نہیں آیا 
کیپشن: چاند، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)نیوزی لینڈ میں رمضان المبارک کا چاند نظر نہیں آیا ۔
تفصیلات کے مطابق رمضان المبارک کا چاند دیکھنے کیلئے نیوزی لینڈ رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس ہوا، رویت ہلال کمیٹی کو کہیں سے بھی چاند نظر آنے کی شہادت موصول نہیں ہوئی، رویت ہلال کمیٹی کا کہنا ہے کہ نیوزی لینڈ میں رمضان المبارک کا چاند نظر نہیں آیا ،نیوزی لینڈ میں یکم رمضان المبارک 13 مارچ بروز بدھ کو ہوگا ۔

یہ بھی پڑھیں: رمضان المبارک کے چاند سے متعلق محکمہ موسمیات نے اہم بیان جاری کر دیا