انٹربینک میں ڈالر کی قدرمیں کمی
Stay tuned with 24 News HD Android App
(ویب ڈیسک)انٹربینک میں ڈالر کی قدرکم ہوگئی۔
فاریکس ڈیلرز کے مطابق انٹربینک میں ڈالر 13 پیسے سستا ہوگیا،انٹربینک میں ڈالر 178.63 روپے سے کم ہوکر 178.50 روپے کا ہوگیا۔
دوسری جانب سٹاک ایکسچینج میں پہلے سیشن میں 100 انڈیکس میں 25 پوائنٹس کمی ہوئی،100 انڈیکس 43 ہزار 828 کی سطح پر آگیا،سٹاک مارکیٹ میں 2.58 ارب روپے مالیت کے 6.40 کروڑ شئیرز کا کاروبار کیا گیا۔
یہ بھی پڑھیں:پاک فوج پر فخر ۔ملک درست سمت پر گامزن ہے:عمران خان