سعودی شہزادہ فیصل بن ترکی انتقال کرگئے

Jun 11, 2025 | 18:14:PM
سعودی شہزادہ فیصل بن ترکی انتقال کرگئے
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک ) سعودی  شہزادہ فیصل بن ترکی بن سعود الکبیر آل سعود انتقال کرگئے۔

شہزادہ فیصل بن ترکی کے انتقال کی خبر سعودی عرب کے ایوان شاہی کی جانب سے جاری کی گئی ہے۔

سرکاری خبر رساں ایجنسی  کے مطابق  ان کی نماز جنازہ بعد نماز عصر ریاض کی امام ترکی بن عبداللہ مسجد میں ادا کی جائے گی۔

ایوان شاہی نے متوفی کے لیے رحمت و مغفرت اور بلندی درجات کی دعا کی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: فراہمی انصاف ، سابق چیف جسٹس (ر) صداقت حسین راجہ کی خدمات ہمیشہ یاد رکھی جائیں گی:بیرسٹر سلطان محمود