سابق کپتان سلیم ملک نے ریٹائرڈ کھلاڑیوں کی ٹیم میں شمولیت،کارکردگی پر سوالات اٹھادئیے

Jun 11, 2024 | 10:27:AM
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان سلیم ملک نے کہا ہے کہ ریٹائرڈ کھلاڑیوں کو واپس لایا گیا، ایک نے 19رنز دیئے، دوسرا سلو کھیلا،دونوں کھلاڑیوں کو پوچھنے والا کوئی نہیں۔

24 نیوز پرٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا ’کرکٹ ہنگامہ‘جاری ہے،اس کرکٹ ہنگامہ میں گفتگو کرتے ہوئے سابق کپتان قومی کرکٹ ٹیم سلیم ملک نے کہا ہے کہ ریٹائرڈ کھلاڑیوں کو واپس لایا گیا، ایک نے 19رنز دیئے، دوسرا سلو کھیلا،دونوں کھلاڑیوں کو پوچھنے والا کوئی نہیں۔

ان کا کہنا تھا کہ ٹیم میں گروپ بندی پچھلے 2سال سے ہے ،انضمام الحق نے کہا ہے کہ ہمارے زمانے میں بھی گروپنگ کے الزامات تھے،ایک وقت میں ٹیم میں 7 کپتان کھیلتے تھے ۔مزید دیکھئے اس ویڈیو میں 

ٹیگز: