ارطغرل غازی کے معروف کردار ترگت الپ کس ڈرامے میں نظر آئیں گے؟۔۔ ٹریلر ریلیز کردیا

Jun 11, 2021 | 18:54:PM
ارطغرل غازی کے معروف کردار ترگت الپ کس ڈرامے میں نظر آئیں گے؟۔۔ ٹریلر ریلیز کردیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک)مشہور ترک ڈرامے ارطغرل غازی کے معروف کردار ترگت الپ کی نئی ٹی وی سیریز ’آئی ایم آ واریئر‘ کا ٹریلر ریلیز ہو گیا ہے۔
معروف ترک سیریز ’ارطغرل غازی‘ میں ’ترگت الپ‘ کا اہم کردار ادا کرنے والے اداکار چنگیز جوشقون کی جانب سے اپنی نئی ٹی وی سیریز ’آئی ایم آ واریئر‘ کا ٹریلر سوشل میڈیا پر شیئر کیا گیا ہے۔البتہ اداکار نے یہ نہیں بتایا کہ ان کی نئی سیریز نشر کب کی جائے گی۔


واضح رہے کہ وزیر اعظم عمران خان کی ہدایت پرسیریز ’ارطغرل غازی‘ پاکستان ٹیلی ویڑن پر اردو ڈب کے ساتھ نشر کی جارہی ہے۔اس وقت اس مشہورزمانہ ترک سیریز کا چوتھا سیزن پاکستان ٹیلی ویژن سے نشر کیا جارہا ہے۔

یہ بھی پڑھیں:  کیارا ایڈوانی کی سمندر میں نہاتے ویڈیو ,مداحوں نے جل پری کا خطاب دیدیا