پاکستان سٹاک ایکس چینج دنیا کی بہترین سٹاک مارکیٹ بن گئی

Jul 11, 2023 | 15:40:PM
پاکستان سٹاک ایکس چینج دنیا کی بہترین سٹاک مارکیٹ بن گئی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز )معاشی اعشاریوں سے پریشان پاکستانی معیشت سنبھلنے لگی ، پاکستان سٹاک ایکس چینج دنیا کی بہترین سٹاک مارکیٹ بن گئی ۔ 

 تفصیلات کے مطابق گزشتہ 52 ہفتوں میں یعنی ایک سال سے زائد عرصے میں پاکستان سٹاک ایکس چینج دنیا کی واحد سٹاک مارکیٹ ہے جس نے  45 ہزار کی نفسیاتی حد عبور کی ہے،  واضح رہے کہ سعودی عرب سے 2 بلین ڈالر رقم موصول ہونے کے بعد سٹاک ایکس چینج میں تیزی دیکھنے میں آئی اور ہنڈرڈ انڈیکس نے  گزشتہ ایک برس میں پہلی بار 45 ہزار کی نفسیاتی حدعبور کی ہےاور اب 45 ہزار 155 پوائنٹس پر براجمان ہے ۔

یہ بھی پڑھیں:شوہر کے پیسوں سے افسر بننے والی لڑکی نے شوہر کو ہی چھوڑ دیا