قتل کے مقدمے میں عدالت نے مجرم کو سزائے موت
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
(ارشاد قریشی)قتل کے مقدمے میں عدالت نے مجرم کو سزائے موت سنائی ہے۔
سزا ایڈیشنل سیشن جج افشاں اعجاز صوفی نے سنائی،مجرم عبداللہ کو 10 لاکھ روپے ہرجانے کی بھی سزا دی گئی۔
پولیس کے مطابق مجرم نے مئی 2024 میں تھانہ چکلالہ کے علاقے میں غیرت کے نام پر فائرنگ کر کے ایک شہری کو قتل کیا تھا۔
پولیس نے بتایا کہ ٹھوس شواہد اور مقدمے کی مؤثر پیروی کے پیش نظر عدالت نے مجرم کو قرار واقعی سزائیں سنائیں۔
یہ بھی پڑھیں: گریڈ 20 میں ترقی ؛گریڈ 19 کے 15 افسران کی نامزدگی واپس لے لی گئی