سونا پھر مہنگا ہو گیا

Feb 11, 2023 | 17:52:PM
سونا پھر مہنگا ہو گیا
کیپشن: سونا، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)سونے کی قیمتوں میں اضافے کارحجان جاری ہے، ہفتے کے آخری روز سونا مزید مہنگا ہو گیا۔
صرافہ ڈیلرز ایسوسی ایشن کے مطابق ہفتے کے آخری روز ایک تولہ سونا 400 روپے مہنگا ہوگیا ،ایک تولہ سونا بڑھ کر 1 لاکھ 98 ہزار 400 روپے کا ہوگیا،10 گرام سونا 343 روپے اضافے سے ایک لاکھ 70 ہزار 96 روپے کا ہوگیا ،ایک تولہ چاندی کی قیمت 2160 روپے پر برقرار رہی۔

یہ بھی پڑھیں: کراچی، خاتون کے ہاں 4 بچوں کی پیدائش