میر رضا کیس  کی تفتیش میں اہم پیشرفت

Aug 11, 2026 | 19:04:PM
 میر رضا کیس  کی تفتیش میں اہم پیشرفت
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(سلمان سلیم)میر رضا کیس  کی تفتیش میں اہم پیشرفت ہوئی ہے،مقتول میر رضاکی ڈی این اے رپورٹ آگئی ہے۔

تفتیشی ذرائع کے مطابق گلستان جوہرسےملنےوالی لاش اورمیررضاکےوالدین کاڈی این اے میچ کرگیا،کرائم سین سے ملنےوالے گملےپرلگا خون بھی میررضا سےمیچ کر گیا،میڈیکل بورڈ کی جانب سے سندھ پولیس کو رپورٹ جمع کروادی گئی۔
خیال رہے کہ میر رضا کیس میں ابتدائی پوسٹ مارٹم کے بعد تیسری رپورٹ سامنے آئی ہے۔ 

یہ بھی پڑھیں :  شناختی کارڈ کے غلط استعمال سے بچاؤ، نادرا نے اہم احتیاطی تدابیر جاری کر دیں