امریکا نے بی ایل اے اور مجید بریگیڈ کو دہشتگرد گروپ قرار دیدیا

Aug 11, 2025 | 22:43:PM
امریکا نے بی ایل اے اور مجید بریگیڈ کو دہشتگرد گروپ قرار دیدیا
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز )امریکا نے بی ایل اے اور مجید بریگیڈ کو دہشتگرد گروپ قرار دے دیا، امریکی محکمہ خارجہ کا کہنا ہے کہ بی ایل اے اور مجید بریگیڈ کو دہشتگردوں کی فہرست میں شامل کردیا گیا ہے۔

محکمہ خارجہ کا مزید کہنا ہے کہ ٹرمپ انتظامیہ کا دہشتگردی کی روک تھام کے لیے عزم برقرار ہے۔

بی ایل اے اور مجید بریگیڈ دہشتگردوں کی فہرست میں شامل ہے،بی ایل اے کو 2019میں غیر ملکی دہشتگرد تنظیم قراردیا گیا تھا۔

یہ بھی پڑھیں :ایم کیو ایم اور قیدی 804 میں کوئی فرق نہیں:شرجیل میمن