الیکشن کمیشن نے تین نئی جماعتوں کو رجسٹر کرلیا

Aug 11, 2023 | 22:01:PM
الیکشن کمیشن نے تین نئی جماعتوں کو رجسٹر کرلیا
کیپشن: فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے تین نئی سیاسی جماعتوں کو رجسٹر کر لیا ہے اور اس حوالے سے نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔

نوٹیفکیشن کے مطابق الیکشن کمیشن آف پاکستان نے حصار مسلم پارٹی، اپنی پارٹی پاکستان اور حق دو تحریک بلوچستان کو رجسٹر کیا ہے۔

یہ بھی پڑھیے: نگران وزیراعظم کا فیصلہ آج رات یا کل تک ہو جائے گا، میاں شہباز شریف

ایسے مزید 3 جماعتوں کی رجسٹریشن کے بعد ملک میں سیاسی جماعتوں کی تعداد 171 ہوگئی ہے۔