پولیس نے عمران خان کا موبائل فرانزک کیلئے بھجوا دیا

Aug 11, 2023 | 16:21:PM
پولیس نے عمران خان کا موبائل فرانزک کیلئے بھجوا دیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(عرفان ملک)چیئرمین پی ٹی آئی کی گرفتاری کی گرفتاری کے وقت حراست  میں لیے گئے موبائل فون فرانزک کیلئے بھجوا دیئے گئے ۔

پولیس ذرائع کے مطابق چیئر مین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی ) عمران خان کے موبائل فون فرانزگ کیلئے بھجوا دیئے ہیں، لاہور پولیس نے چیئرمین پی ٹی آئی کی گرفتاری کے وقت 2 موبائل فون اور ایک سیٹلائٹ فون کو قبضہ میں لیا  گیا تھا، پولیس کا کہنا ہے کہ لاہور میں اندراج مقدمات کے حوالے سے موبائل فون میں موجود  ڈیٹا مددگار ثابت ہوگا۔ 

یہ بھی پڑھیں:حکومت کو کیسے اور کون کنٹرول کرتا تھا؟بشریٰ بی بی کی ہاتھ سے لکھی ڈائری کا متن لیک