8 سالہ بچی کے ریپ اور قتل پر آواز اٹھانا صحافی کیلئے سنگین جرم بن گیا

Aug 11, 2023 | 13:31:PM
بھارتی ریاست مہاراشٹر میں 8 سالہ بچی کے ریپ اور قتل پر آواز اٹھانے والے صحافی کیلئے سنگین جرم بن گیا۔  
کیپشن: فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک) بھارتی ریاست مہاراشٹر میں 8 سالہ بچی کے ریپ اور قتل پر آواز اٹھانے والے صحافی کیلئے سنگین جرم بن گیا۔  

مہاراشٹر میں دائیں بازو کے حامیوں نے ایک صحافی پر سرعام حملہ کردیا۔ مذکورہ صحافی نے 8 سالہ بچی کی عصمت دری اور قتل کیلئے انصاف کا مطالبہ کیا تھا۔

سماجی روابط کی ویب سائٹ ’ایکس‘ پر اپسالا یونیورسٹی میں امن اور تنازعات کی تحقیق کے پروفیسراشوک سوئن نے صحافی پر تشدد کی ویڈیو شیئر کی ۔

مزید پڑھیں:  مزدوری مانگنے پر 3 ملزمان کا بہیمانہ تشدد،مزدور ہلاک

ویڈیو کے کیپشن میں اُن کا کہنا تھا کہ ’’یہ ہے نام نہاد مدر آف ڈیموکریسی میں آزادی صحافت کا حال!‘‘