محکمہ داخلہ پنجاب کا شمع تھیٹر کو فحاشی پھیلانے پر شو کاز نوٹس

Aug 11, 2023 | 12:23:PM
محکمہ داخلہ پنجاب نے شمع تھیٹر کو فحاشی پھیلانے پر شو کاز نوٹس جاری کر دیا۔ 
کیپشن: فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز) محکمہ داخلہ پنجاب نے شمع تھیٹر کو فحاشی پھیلانے پر شو کاز نوٹس جاری کر دیا۔ 

شمع تھیٹر کے مالک وسیم دانیال اور اداکارہ کامل چوہدری سمیٹ شہزادی کو فحاشی پھیلانے اور بہودہ ڈانس کرنے پر شو کوز نوٹس جاری کیا گیا ہے۔

مزید پڑھیں:  معروف کرکٹرذوالقرنین حیدرپاکستان پیپلز پارٹی میں شامل

محکمہ داخلہ نے شمع تھیٹر اور اس کی اداکاروں سے 7 روز میں جواب طلب کر لیا۔