تحریک انصاف کے ممبر صوبائی اسمبلی داؤد جتوئی گرفتار
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24نیوز)ملتان میں پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی ) کے رکن صوبائی اسمبلی داؤد جتوئی کو گرفتار کرلیا گیا۔
داؤد جتوئی پر مظفر گڑھ جتوئی میں ڈاکٹرکو قتل کرنے کا مقدمہ درج ہے، ہائیکورٹ ملتان بینچ میں ضمانت خارج ہونے پر گرفتار کیا گیا۔
یہ بھی پڑھیں : صحافی پر تشدد کا واقعہ، بیرسٹر گوہر نے صحافیوں سے معذرت کرلی