سابق ڈی جی نیب لاہورسلیم شہزاد اپنے عہدے سے مستعفی
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
(ویب ڈیسک)سابق ڈی جی نیب لاہور سلیم شہزاد اپنے عہدے سے مستعفی ہوگئے۔
ذرائع کےمطابق سلیم شہزاد کی ریٹائرمنٹ میں ابھی ایک سال باقی تھا،ان کااستعفیٰ تاحال چیئرمین نیب کو موصول نہیں ہو ،چیئرمین نیب بیرونِ ملک سے واپسی پر استعفیٰ منظور کرنے یا نہ کرنے کا فیصلہ کریں گے۔
یہ بھی پڑھیں:رانا ثناء اللہ کی بطور سینیٹر کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری
واضح رہے کہ سلیم شہزاد ڈیپوٹیشن پر نیشنل ٹیلینٹ پول میں ڈی جی کے طور پر تعینات تھے، وہ 2017 سے 2021 تک لاہور میں ڈی جی نیب رہے اور اپنی تعیناتی کے دوران کئی اہم سیاسی کیس نمٹائے۔