سعودی شہزادی سارہ بنت سعد انتقال کر گئیں

Sep 10, 2023 | 10:25:AM
سعودی شہزادی سارہ بنت سعد انتقال کر گئیں
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک )سعودی شہزادی سارہ بنت سعد بن محمد بن عبدالعزیز آل سعود بن فیصل آل سعود انتقال کر گئیں۔

عرب میڈیا کے مطابق سعودی ایوان شاہی سے جاری بیان میں شہزادی سارہ کے انتقال کی اطلاع دی گئی،سعودی ایوان شاہی کے بیان کے مطابق شہزادی سارہ کی نماز جنازہ اتوار 10 ستمبر کو بعد نماز مغرب مسجد الحرام مکہ مکرمہ میں ادا کی جائے گی۔

 یہ بھی پڑھیں:شیخوپورہ ؛مسافر بس کو حادثہ ، 6 افراد ہلاک، 50 سے زائد زخمی