عمران خان کا سرپرائز: اہم شخصیت پی ٹی آئی میں شامل

Sep 10, 2022 | 12:43:PM
ملک میں سیاسی ہلچل کے بعد اہم شخصیت اپنی پسندیدہ جماعت میں شمولیت اختیار کرنے لگیں۔ اسی سلسلے میں ایک اور بڑی شخصیت پی ٹی آئی میں شامل ہوگئی
کیپشن: عمران خان کا سرپرائز: اہم شخصیت پی ٹی آئی میں شامل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک) ملک میں سیاسی ہلچل کے بعد اہم شخصیت اپنی پسندیدہ جماعت میں شمولیت اختیار کرنے لگیں۔ اسی سلسلے میں ایک اور بڑی شخصیت پی ٹی آئی میں شامل ہوگئی۔

تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم و چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان سے ملاقات کے بعد پنجاب بار کونسل کے وائس چیئرمین سید جعفر بخاری نے تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان کر دیا۔

عمران خان نے سید جعفر بخاری کو پی ٹی آئی میں شمولیت پر خوش آمدید کہا اور انہیں پارٹی مفلر پہنایا۔ اس موقع پر حسان نیازی بھی موجود تھے۔