سٹیج پر جگہ نہ ملنے پر لیگی رہنما آپس میں ہی الجھ پڑے 

Oct 10, 2023 | 23:42:PM
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز) قائد مسلم لیگ ن میاں نواز شریف کی پاکستان آمد کے حوالے سے لیگی راہنماؤں کی جڑانوالہ میں پریس کانفرنس۔پریس کانفرنس کے دوران لیگی راہنما آپس میں ہی الجھ پڑے ۔سٹیج پر جگہ نہ ملنے پر لیگی رہنما سابق سینیٹر چوہدری جعفر اقبال ناراض ہوگئے۔

لیگی راہنما طلال چوہدری نے سابق سینیٹر چوہدری جعفر کو منایا اور سٹیج پر دوبارہ لے گئے۔سٹیج پر لیگی رہنما حاجی اکرم انصاری ،طلال چوہدری ،خرم دستگیر خان،میاں عرفان منان بیٹھے تھے۔

دیگر کیٹیگریز: پاکستان