لاہور بورڈ کا انٹرمیڈیٹ پارٹ ون کے نتائج کا اعلان

Oct 10, 2023 | 10:35:AM
لاہور بورڈ کا انٹرمیڈیٹ پارٹ ون کے نتائج کا اعلان
کیپشن: لاہور بورڈ کا انٹرمیڈیٹ پارٹ ون کے نتائج کا اعلان
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(جنید ریاض) لاہور بورڈ نے انٹرمیڈیٹ پارٹ ون کے نتائج کا اعلان کردیا۔

حکام کے مطابق لاہور بورڈ کے پارٹ ون کے امتحان میں مجموعی طور پر 1لاکھ 68 ہزار سے زائد طلبانے شرکت کی جن میں سے 97ہزار 100 طلبانے امتحان میں کامیابی حاصل کی۔

یہ بھی پڑھیں: تیل اور گھی کی قیمتوں میں بڑی کمی

حکام کا مزید کہنا ہے کہ انٹرمیڈیٹ پارٹ ون امتحان میں 71 ہزار طلبا فیل ہوگئے اور امتحان میں کامیابی کا تناسب 57 فیصدسے زائد رہا، نتائج لاہور بورڈ کی ویب سائٹ پر اپلوڈ کردیئےگئے ہیں۔