ہالی وڈ فلم ’’رننگ مین‘‘ سنسر بورڈ نے پاس کر دی ،14نومبر کو سینماؤں میں ریلیز

Nov 10, 2025 | 23:18:PM
ہالی وڈ فلم ’’رننگ مین‘‘ سنسر بورڈ نے پاس کر دی ،14نومبر کو سینماؤں میں ریلیز
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 (زین مدنی)ہالی وڈ  کی انگلش فلم ’’رننگ مین‘‘ پنجاب فلم سنسر بورڈ نے پاس کر دی ہے۔فلم14نومبر کو سینماؤں میں ریلیز کی جائے گی ۔

تفصیلات کے مطابق  انگلش فلم ’’رننگ مین‘‘ کو ریلیز کرنے کے حقوق ایچ کے سی ڈسٹری بیوشن کمپنی کے پاس ہیں ۔ یہ فلم اردو سب ٹائٹلز کے ساتھ سنیمائوں گھروں میں ریلیز کی جائے گی۔دی رننگ مین 2025 کی ایک ڈسٹوپین ایکشن تھرلر فلم ہے جس کی مشترکہ پروڈیوس اور ہدایت کاری ایڈگر رائٹ نے کی ہے، انہوں نے مائیکل بیکل کے ساتھ مل کر فلم بنائی ہے۔

یہ بھی پڑھیں:27 ویں ترمیم 2 سینیٹرز کو لے ڈوبی ۔۔ایک دے گیا دوسرے سینیٹر کو  استعفیٰ دینے کی ہدایت