کیپٹن (ر)زاہد سعیدچیئرمین بورڈ آف گورنرز نواز شریف کینسر ہسپتال تعینات
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
( زاہد چوہدری)کیپٹن (ر)زاہد سعید کوچیئرمین بورڈ آف گورنرز نواز شریف کینسر ہسپتال تعینات کردیاگیا۔
کیپٹن (ر)زاہد سعیدچیف سیکرٹری پنجاب بھی رہے ہیں.
یہ بھی پڑھیں:سابق وزیر اعظم کے وارنٹ گرفتاری ،گرفتارکرکے پیش کرنے کاحکم
کیپٹن (ر)زاہد سعیدکی بطور چیئرمین بورڈ آف گورنرز نواز شریف کینسر ہسپتال تقرری کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیاگیاہے۔