انجینئرز کی ہڑتال،فلائٹ آپریشن درہم برہم،4پروازیں منسوخ 

Nov 10, 2025 | 09:43:AM
انجینئرز کی ہڑتال،فلائٹ آپریشن درہم برہم،4پروازیں منسوخ 
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(اقصیٰ شاہد)انجینئرز کی ہڑتال کے باعث کراچی ایئرپورٹ پر اڑانوں کا نظام الٹ پلٹ ہوگیااور 4پروازیں منسوخ ہوگئیں۔
منسوخ ہونےوالی پروازوں میں کراچی سے بینکاک جانےوالی تھائی کی پرواز ٹی جی 342 اورکراچی سے لاہورجانے والی ایئرسیال کی پرواز پی ایف 145 اور143شامل ہیں۔

یہ بھی پڑھیں:روہنگیا پناہ گزینوں کی کشتی ڈوب گئی،7جاں بحق،سیکڑوں لاپتہ
کراچی سے لاہورجانےوالی پی آئی اے کی پرواز پی کے 306  بھی منسوخ ہوگئی ۔