روہنگیا پناہ گزینوں کی کشتی ڈوب گئی،7جاں بحق،سیکڑوں لاپتہ

Nov 10, 2025 | 09:31:AM
روہنگیا پناہ گزینوں کی کشتی ڈوب گئی،7جاں بحق،سیکڑوں لاپتہ
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)ملائیشیا کے قریب سمندر میں روہنگیا پناہ گزینوں کی کشتی ڈوب گئی۔
حادثے میں خاتون سمیت 7 افراد جاں بحق جبکہ سیکڑوں لاپتہ ہوگئے،حادثے کے بعد 7 لاشوں کو سمندر سے نکال لیاگیا۔
ملائشین حکام کے مطابق کشتی 3 روز قبل میانمار سے روانہ ہوئی تھی۔

یہ بھی پڑھیں:سلواکیہ میں 2 ٹرینوں کے درمیان تصادم ، درجنوں افراد زخمی

 اقوام متحدہ کاکہناہے کہ رواں سال نومبر تک 5 ہزار 100 افراد میں سے 600 ہلاک یا لاپتہ ہوچکے۔