عائشہ عمر کے بعد شعیب ملک کا بیباک اداکارہ  ہانیہ عامر کیساتھ نیا فوٹو شوٹ۔۔تصاویر وائرل

Nov 10, 2021 | 10:24:AM
قومی کرکٹ ٹیم ، بلے باز ،شعیب ملک ، عائشہ عمر ،اداکارہ  ہانیہ عامر ، فوٹو شوٹ 
کیپشن: شعیب ملک کا اداکارہ  ہانیہ عمرکیساتھ فوٹو شوٹ
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک)قومی کرکٹ ٹیم کے شاندار بلے باز شعیب ملک نے عائشہ عمر کے بعد اداکارہ  ہانیہ عامر کے ساتھ بھی فوٹو شوٹ کرالیا۔

کرکٹر شعیب ملک کا عائشہ عمر کے ساتھ گزشتہ دنوں انتہائی بولڈ فوٹو شوٹ منظر عام پر آیا تھا جو سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہوا تھا،شعیب ملک نے عائشہ عمر کے ساتھ فوٹو شوٹ ہیلو میگزین کیلئے کرایا تھا۔اب شعیب ملک نے اداکارہ ہانیہ عامر کے ساتھ فوٹو شوٹ کروایا ہے۔

  اداکارہ ہانیہ عامر کے ساتھ بھی شعیب ملک کا فوٹو شوٹ ہیلو میگزین کیلئے کیا گیا ہے۔

  شعیب ملک اور ہانیہ عامر  کے فوٹو شوٹ کی تصاویر سامنے آتے ہی سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہیں۔

ان تصاویر نے مداحوں کو کشمکش میں مبتلا کر دیا ہے۔

یہ بھی پڑھیںسیر کرتی سہلیوں کو  پھول سونگھنا مہنگا پڑ گیا۔۔پھر ایسا ہوا کہ یقین کرنا مشکل