راولپنڈی:گرین الیکٹرک بس کو حادثہ، شیشے ٹوٹے گئے، مسافرمحفوظ
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
(ویب ڈیسک)راولپنڈی میں تھانہ کینٹ کے علاقے مریڑھ چوک کے قریب گرین الیکڑک بس کو حادثہ پیش آیا تاہم سوار محفوظ رہے۔
تفصیلات کے مطابق حادثہ یوٹرن پر تیز رفتار حساس ادارے کی گاڑی کے ساتھ تصادم کے نتیجے میں پیش آیا جس کے باعث گرین الیکڑک بس کے مسافروں والی سائیڈ کے شیشے ٹوٹ گئے۔
پولیس کے مطابق فریقین نے موقع پر بات چیت کے دوران معاملہ حل کر لیا۔
یہ بھی پڑھیں:جنگ کے دوران دشمن اپنے کسی بھی ہدف کو حاصل نہیں کر سکا:ایران کا دعویٰ