امریکا کی پاکستان میں اپنے سفارتی عملے کو نقل و حرکت نہ کرنے کی ہدایت 

May 10, 2025 | 10:15:AM
امریکا کی پاکستان میں اپنے سفارتی عملے کو نقل و حرکت نہ کرنے کی ہدایت 
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

( 24 نیوز)امریکا کی پاکستان میں اپنے سفارتی عملے کو نقل و حرکت نہ کرنے کی ہدایت کردی۔

امریکی محکمہ خارجہ نے نئی ایڈوائزری جاری کرتے ہوئے سفارتی عملہ کسی بھی طرح کی نقل و حرکت سے گریز کرنے کی ہدایت کی ہے،نئی ایڈوائزری آج دوپہر کو جاری کی جائے گی۔

 یہ بھی پڑھیں:بڑے شہر زمین میں دھنسنے کے قریب۔۔۔

پاکستان کی جانب سے جوابی کارروائی کا حق استعمال کرتے ہی امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے پاکستانی سیاسی و عسکری قیادت سے ٹیلیفونک رابطہ کر لیا، تحمیل سے کام لینے کا مشورہ دیا۔