پاکستان کی سیاسی و عسکری قیادت کا بھارتی جارحیت پر دو ٹوک ردعمل کا فیصلہ
کیپشن: تصویر ، فائل
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24 نیوز)پاکستان کی سیاسی و عسکری قیادت نے بھارت کی جانب سے کسی بھی جارحیت کا دو ٹوک جواب دینے کا فیصلہ کیا ہے۔
سیکیورٹی ذرائع کے مطابق بھارت نے مزید جارحیت کی تو ہائی ویلیو اہداف کونشانہ بنایا جائے گا۔
پاکستان کی سیاسی و عسکری قیادت نے سخت انتباہ جاری کرتے ہوئے کہا کہ جوابی حملے کی صورت میں بھارت کے معاشی اہداف بھی نشانے پر ہوں گے، بھارت نے حرکت کی تو نتائج سنگین ہوں گے۔
یہ بھی پڑھیں :پاکستان کا بھارت کیخلاف آپریشن بنیان مرصوص کا آغاز