پاکستان کی فضائی حدود کو دوپہر 12بجے تک ہر قسم کی ٹریفک کیلئے بند کر دیا گیا

May 10, 2025 | 04:20:AM
پاکستان کی فضائی حدود کو دوپہر 12بجے تک ہر قسم کی ٹریفک کیلئے بند کر دیا گیا
کیپشن: تصویر، فائل
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)پاکستان ائیر پورٹ اتھارٹی نے فضائی حدود کو دوپہر 12بجے تک ہر قسم کی ٹریفک کے لیے بند کر دیا ہے۔

پاکستان ائیر پورٹ اتھارٹی نے اس سلسلے میں نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے، فضائی حدود آج رات سے کل دوپہر 12بجے تک بند رکھی جائے گی۔


واضح رہے کہ فضائی حدود بند کرنے کا فیصلہ بھارت کی جانب سے اسلام آباد، راولپنڈی، شورٹ کوٹ اور دیگر شہروں میں فضائی حملوں کے بعد کیا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں :بھارت نے نیوی کو متحرک کرنے کا جھوٹ بھی غیرملکی میڈیا میں بیچنا شروع کر دیا