لندن میں ایون فیلڈ کے باہر احتجاج پر پابندی عائد

May 10, 2023 | 16:24:PM
لندن میں ایون فیلڈ کے باہر احتجاج پر پابندی عائد
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز) لندن پولیس نے ایون فیلڈ پر احتجاج کرنے پر پابندی عائد کردی۔

لندن پولیس نے ایون فیلڈ اور نواحی شاہراہوں پر احتجاج کرنے پر بھی پابندی عائد کردی ہے جس کا اطلاق جمعرات کی شب 11 بجے تک ہوگا۔

گزشتہ روز ایون فیلڈ کے باہر احتجاج کے سبب وہاں رہائشی پڑوسیوں کا جینا دوبھر ہوگیا جس کےباعث یہ فیصلہ کیا گیا۔

   ایون فیلڈ کے باہر امن و امان قائم رکھنے کیلئے صبح سے ہی پولیس کی بھاری موجود ہے۔