ٹک ٹاکر کنول آفتاب، ذوالقرنین کی بیٹی کے عقیقہ کی ویڈیوز وائرل

May 10, 2023 | 09:32:AM
 پاکستانی معروف ٹک ٹاکر اور وی لاگر جوڑی، کنول آفتاب اور ذوالقرنین نے بیٹی کے عقیقہ کی متعدد ویڈیوز اور تصویریں سوشل میڈیا پر شیئر کی ہیں۔
کیپشن: فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک) پاکستانی معروف ٹک ٹاکر اور وی لاگر جوڑی، کنول آفتاب اور ذوالقرنین نے بیٹی کے عقیقہ کی متعدد ویڈیوز اور تصویریں سوشل میڈیا پر شیئر کی ہیں۔

گزشتہ روز کنول  آفتاب اور ذوالقرنین نے اپنے بیٹی کا عقیقہ کیا، اس تقریب میں متعدد معروف ٹک ٹاکرز بھی مدعو تھے۔

View this post on Instagram

A post shared by Kanwal Aftab (@kanwal.135)

کنول آفتاب اور ذوالقرنین نے جہاں اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹس پر اپنی خوبصورت تصویریں اور ویڈیوز اپلوڈ کیں وہیں معروف ٹک ٹاکرز اور مہمانوں کے ہمراہ بھی تصویریں اور ویڈیوز شیئر کی ہیں۔

View this post on Instagram

A post shared by Kanwal Aftab (@kanwal.135)

کنول آفتاب اور ذوالقرنین کی جانب سے سوشل میڈیا پر شیئر کی گئی تصویروں پر مداحوں کی جانب سے مختلف تبصرے کیے جا رہے ہیں۔

کچھ صارفین اس جوڑی کی تعریف کرتے ہوئے اِنہیں دعائیں دے رہے ہیں تو کچھ انٹرنیٹ صارفین اس عقیقے کی پرتعیش تقریب پر تنقید کر رہے ہیں۔