پٹرول کی قیمتوں میں کمی!پاکستان میں اب کتنے کا لیٹر ملے گا؟

May 10, 2022 | 13:23:PM
 پٹرول کی قیمتوں میں کمی!پاکستان میں اب کتنے کا لیٹر ملے گا؟
کیپشن: عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتیں کم
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتوں کمی آنے لگی ہے،خام تیل کی قیمت میں فی بیرل 8 ڈالر کی کمی دیکھی گئی ہے۔برینٹ کروڈ کی قیمت کمی سے1- 104 ڈالر ہو گئی ہے۔