گورنر پنجاب کی برطرفی کے بعد سکیورٹی ہٹا دی گئی

May 10, 2022 | 02:05:AM
گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ، برطرفی، سکیورٹی ہٹا دی گئی
کیپشن: سابق گورنر پنجاب، عمر سرفراز چیمہ، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ کی برطرفی کے بعد سکیورٹی ہٹا دی گئی ۔
ذرائع پنجاب حکومت کا کہناہے کہ عمر سرفرازچیمہ اب گورنر نہیں رہے تو سکیورٹی نہیں دی جا رہی، پولیس ذرائع کا کہناہے کہ عمر سرفراز چیمہ کو گورنر ہاﺅس میں بغیر اجازت داخل نہیں ہونے دیا جائے گا ۔

یہ بھی پڑھیں: گورنر پنجاب کو عہدے سے ہٹا دیا گیا ،نوٹیفکیشن جاری