جنت گرل سونل چوہان کا اتنا بو لڈ روپ۔۔ دیکھ کر تھم گئیں مدا حوں کی سانسیں

May 10, 2021 | 20:02:PM
جنت گرل سونل چوہان کا اتنا بو لڈ روپ۔۔ دیکھ کر تھم گئیں مدا حوں کی سانسیں
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)انٹرنیٹ پر آئے دن جنت گرل سونل چوہان کی بولڈ اور گلیمرس تصاویر وائرل ہوتی رہتی ہیں۔ ان دنوں سونل ایک مرتبہ پھر اپنی تصاویر کی وجہ سے سرخیوں میں ہیں۔
تفصیلات کے مطابق عمران ہاشمی کی فلم جنت سے بالی وڈ میں قدم رکھنے والی سونل چوہان آج کل بڑے پردے سے دور ہیں۔ طویل عرصہ سے سونل کسی فلم میں نظر نہیں آئی ہیں ، لیکن ان سب کے درمیان آئے دن وہ موضوع بحث بنی رہتی ہیں۔ انٹرنیٹ پر آئے دن سونل چوہان کی بولڈ اور گلیمرس تصاویر وائرل ہوتی رہتی ہیں۔ ان دنوں سونل ایک مرتبہ پھر اپنی تصاویر کی وجہ سے سرخیوں میں ہیں۔


سونل چوہان سفید شلوار قمیض میں کافی خوبصورت نظر آرہی ہیں۔   اپنے لک کو ہیوی ایئرنگس کے ساتھ مکمل کیا ہے۔


اس بلیک اینڈ وہائٹ تصویر میں سونل چوہان کا بولڈ انداز ہر کسی کو پسند آرہا ہے۔ کراپ ٹاپ اور پینٹ میں سونل کسی دیوی سے کم نہیں لگ رہی ہیں۔ 

وہائٹ آوٹ فٹ میں سونل چوہان کافی خوبصورت نظر آرہی ہیں۔


سونل چوہان نے اپنے فینس کے ساتھ اپنے گھر پر کلک کی ایک خوبصورت سیلفی شیئر کی ، جس میں آف وہائٹ منی ڈریس میں وہ کافی بولڈ نظر آرہی ہیں۔


سونل چوہان ہائی نیک ٹاپ میں کافی گلیمرس دکھ رہی ہیں۔ 

یہ بھی پڑھیں:کا نٹا لگا ۔۔اداکارہ شیفالی نےنیٹ ٹاپ میں اپنی تصاویر سے انٹرنیٹ پر تہلکہ مچا دیا