پاکستانی فلم ’’دوڑ ‘‘کا پہلا گانا ریلیز کر دیا گیا

Mar 10, 2023 | 22:04:PM
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(زین مدنی)لالی ووڈ کی نئی فلم ’’دوڑ ‘‘کا پہلا گانا ریلیز کردیا گیا ہے ۔

تفصیلات کےمطابق لالی ووڈ فلم ’’دوڑ‘‘کےگانے میں اداکار اسد محمود اور عروج چوہدری نے پرفارم کیا ہے ، فلم عید الفطر پر سینماؤں میں ریلیز کی جائے گی ۔ 

فلم کی کاسٹ میں اداکار اسد محمود، سلیم معراج ، شفقت چیمہ ، وسیم علی ، سردارکمال سمیت دیگر فنکار شامل ہیں۔