سونے کی عالمی اور  مقامی  قیمت میں کمی,  آج کا ریٹ جانئے

Mar 10, 2022 | 19:16:PM
سونے, عالمی,  مقامی , قیمت , کمی
کیپشن: سونے کی عالمی اور  مقامی  قیمت میں کمی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)سونے کی عالمی اور  مقامی قیمت میں کمی ۔ آج ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت میں200روپے کمی ہوئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق مقامی مارکیٹ میں فی تولہ سونا کی قیمت200روپے کم ہوکر ایک لاکھ 31ہزار 200روپے ہوگئی ہے ، جبکہ دس گرام سونا 171روپے گھٹ کر ایک لاکھ  12ہزار483روپے ہوگیا۔

اس کے علاوہ عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونا 10ڈالر کی کمی سے 2005ڈالر کی سطح پر آگیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: اپوزیشن ممبران کی سیکیورٹی،انصارالسلام کے رضا کار پارلیمنٹ لاجز کے باہر پہنچ گئے