گل ودھ گئی اے حکومت دسدی نئیں پئی ،ندیم افضل چن کا دلچسپ تبصرہ 

Mar 10, 2022 | 14:43:PM
ندیم افضل چن
کیپشن: ندیم افضل چن فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک)الیکشن کمیشن کے باہر تحریک عدم اعتماد کے حوالے سے اپوزیشن رہنماوں نے ندیم افضل چن سے خوب چھیڑ چھاڑکی کامران مرتضیٰ نے کہا گل ودھ گئی اے جس پر ندیم افضل چن نے جواب دیا حکومت دسدی نئیں پئی ۔
تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن کے باہر اس وقت دلچسپ صورتحال پیدا ہوگئی جب اپوزیشن رہنماوں نے سیاسی صورتحال کچھ دلچسپ انداز میں بیان کرنا شروع کردی ۔کامران مرتضیٰ نے ندیم افضل چن کے مخصوص انداز میں کہا مختیاریا !گل ود گئی اے ،جس پر ندیم افضل چن نے جوا ب دیا کہ حکومت دسدی نہیں پئی جس کے بعد ندیم افضل چن کے جواب پر اپوزیشن رہنما قہقہے لگا کر خوب ہنسے ۔
یہ بھی پڑھیں:وزیر اعظم کیخلاف تحریک عدم اعتماد۔اتحادیوں نے اپنا فیصلہ سنا دیا