سعودی عرب کی اردن، کویت اور بحرین پر ایرانی حملوں کی مذمت
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
(ویب ڈیسک)سعودی عرب نے اردن، کویت اور بحرین پر ایرانی حملوں کی مذمت کی ہے۔
دارالحکومت ریاض سے جاری سعودی وزارت خارجہ کے بیان میں کہا گیا ہے کہ ایران کے حملے اردن، کویت اور بحرین کی خود مختاری کی سنگین خلاف ورزی ہیں۔
بیان میں مزید کہا گیا ہے کہ ایرانی حملے برادر ممالک کی علاقائی سالمیت، سلامتی اور ان کی فضائی حدود کے لیے خطرہ ہیں۔