ایرانی  جوابی حملوں کا خطرہ؛امریکا نے اردن سے ہیلی کاپٹر منتقل کرنا شروع کر دیئے

Sep 10, 2026 | 09:36:AM
ایرانی  جوابی حملوں کا خطرہ؛امریکا نے اردن سے ہیلی کاپٹر منتقل کرنا شروع کر دیئے
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)ایران کے جوابی حملوں کے خطرے کے پیش نظرامریکا نے اردن سے ہیلی کاپٹر منتقل کرنا شروع کر دیئے۔
 غیر ملکی میڈیا کےمطابق منتقل کئے جانے والے ہیلی کاپٹروں میں ایرانی حملوں میں تباہ ہونے والے ہیلی کاپٹر بھی شامل ہیں۔

یہ بھی پڑھیں:صدر ٹرمپ کا مڈٹرم الیکشن میں ریپبلکن پارٹی کی کامیابی پر شہریوں کیلئے بڑے انعام کا اعلان
 بلیک ہاک ہیلی کاپٹرز کو موافق السلطی ایئربیس سے متبادل مقامات پر منتقل کیاگیا ہے ،ان ہیلی کاپٹرز کی منتقلی کا مقصد انہیں ممکنہ ایرانی حملوں سے محفوظ رکھنا ہے۔