شہری کااغواء؛ڈی ایس پی نوید اظہر کا بیٹانائل خان گرفتار
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
(فاران یامین)ڈی ایس پی نوید اظہر کے بیٹے کو پولیس نے گرفتار کر لیا۔
ڈی ایس پی نویداظہرکے بیٹےنائل خان کی گرفتاری کی سی سی ٹی وی بھی منظر عام پر آگئی جس میں نائل خان کو پولیس اہلکاروں کی جانب سے لے جاتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔
نائل خان کو پولیس نے فیصل ٹاؤن کے علاقہ سے گرفتار کیا جن پرفیصل ٹاؤن میں شہری حارث کے اغواء کا مقدمہ درج ہے۔
یہ بھی پڑھیں:امریکا اور ایران کے درمیان نئی کشیدگی،عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں چڑھ گئیں
نائل خان پر تھانہ سرور روڈ میں بھی سنگین نتائج کی دھمکیاں دینے کا مقدمہ درج ہے،ان پر 2025 میں ڈیفنس اے میں امانت میں خیانت کا مقدمہ بھی درج ہو چکا ہے۔