ڈاکٹرعامر لیاقت کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی

Jun 10, 2022 | 18:11:PM
ڈاکٹر عامر لیاقت کی نماز جنازہ ادا کردی گئی
کیپشن: ڈاکٹر عامر لیاقت
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)تحریک انصاف کے ممبر قومی اسمبلی ڈاکٹر عامر لیاقت کی نماز جنا زہ  ادا کردی گئی۔

ممبر قومی اسمبلی اور معروف اینکر ڈاکٹر عامر لیاقت کی نماز جنازہ عبداللہ شاہ غازی کے احاطے میں ادا کی گئی۔نماز جنازہ میں ایم کیو ایم اور تحریک انصاف کے رہنمائوں نے شرکت کی۔