درجہ اول کا برانڈڈ گھی و کوکنگ آئل 15 سے 25 روپے مہنگا

Jun 10, 2022 | 12:08:PM
 برانڈڈ گھی و کوکنگ آئل ، حکومت،مہنگائی
کیپشن: خوردنی تیل کی قیمت 565 روپے لیٹر سے بڑھا کر 590 روپے کر دی گئی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 (24 نیوز) مہنگائی کے سونامی کی تباہ کاریاں جاری ہیں۔ حکومت نے درجہ اول کا برانڈڈ گھی و کوکنگ آئل 15 سے 25 روپے مہنگا کر دیا۔

مہنگائی سے ستائی عوام کے لئے ایک اور بُری خبر، درجہ اول کا برانڈڈ گھی و کوکنگ آئل مہنگا کر دیا گیا۔ برانڈڈ گھی 15 روپے کلو جبکہ کوکنگ آئل 25 روپے لٹر مہنگا کر دیا گیا۔

یہ بھی پڑھیں: ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں 59 کروڑ ڈالر سے زائد کمی ریکارڈ

یہ بھی پڑھیں:یوٹیلیٹی سٹورز پر گھی کی قیمت میں بڑی کمی 

یہ بھی پڑھیں:عالمی بینک نے پاکستان کوکروڑوں ڈالر دینے کی منظوری دیدی

گھی کی قیمت 555 روپے سے بڑھا کر 580 روپے کلو کر دی گئی جبکہ خوردنی تیل کی قیمت 565 روپے لیٹر سے بڑھا کر 590 روپے کر دی گئی۔ نئی قیمتوں کا اطلاق  کردیا گیا۔