عالمی بینک نے پاکستان کوکروڑوں ڈالر دینے کی منظوری دیدی

Jun 08, 2022 | 15:16:PM
ورلڈ بینک نے فنڈز کی منظوری دیدی، فائل فوٹو
کیپشن: ورلڈ بینک نے فنڈز کی منظوری دیدی، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک)ورلڈ بینک نے پاکستان کیلئے 25 کروڑ 80 لاکھ ڈالر کی منظوری دے دی۔

ورلڈبینک کےمطابق یہ فنڈزبنیادی ہیلتھ کیئر اور انسانی وسائل مضبوط بنانے پر خرچ ہوں گے، فنڈز کے ذریعے صحت کی سہولیات تک بہتر رسائی کیلئے اصلاحات کی جائیں گی۔

اعلامیے کے مطابق صوبائی ہیلتھ سسٹم مضبوط بنانے میں مدددی جائےگی جب کہ ہیلتھ کیئر کوریج، اسٹاف اور ادویات کی سپلائی بہتر بنائی جائے گی۔

یہ بھی پڑھیں:      شیخوپورہ : کار پر فائرنگ سے 4 افراد جاں بحق۔تحقیقات شروع