پی ایس ایل ۔۔کراچی کنگز کیخلاف بلے بازی میں ملتان کی ٹیم کو پہلے ہی اوور میں بڑا جھٹکا 

Jun 10, 2021 | 18:25:PM
 پی ایس ایل ۔۔کراچی کنگز کیخلاف بلے بازی میں ملتان کی ٹیم کو پہلے ہی اوور میں بڑا جھٹکا 
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ما نیٹرنگ ڈیسک) پی ایس ایل کے آ ج ہو نے والے پہلے میچ میں ملتان سلطان  تے کراچی کنگز کے خلاف بیٹنگ کرتے ہوئے دو اوورز کے بعد ایک وکٹ کے نقصان پر 11 رنز بنائے ہیں۔

کپتان محمد رضوان دو اور صہیب پانچ رنز بناکر کریز پر موجود ہیں۔ملتان سلطانزکے اوپننگ بلے باز رحمان اللہ پہلے ہی اوور میں تین رنز بناکر آئوٹ ہوگئے۔
کراچی کنگز نے میچ کا ٹاس جیت کر ملتان کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی تھی۔کراچی کنگز کی ٹیم میں کپتان عماد وسیم، بابر اعظم ، محمد عامر، شرجیل خان، نجیب اللہ زدران، تھسارا پریرا، مارٹن گپٹل، والٹن، قاسم اکرام، وقاص مقصود اور ارشد اقبال شامل ہیں۔ ملتان سلطانز کی ٹیم میں کپتان محمد رضوان، رحمان اللہ، صہیب مقصود، رائلی روسو، ہیٹمائر، خوشدل شاہ، سہیل تنویر، سہیل خان، عمران طاہر، شاہنوار دھانی اور عمران خان شامل ہیں۔

یہ بھی پڑھیں:ملا لہ یو سفزئی کو خو د کش حملہ میں اڑانے کی دھمکی