ملا لہ یو سفزئی کو خو د کش حملہ میں اڑانے کی دھمکی

Jun 10, 2021 | 18:11:PM
ملا لہ یو سفزئی کو خو د کش حملہ میں اڑانے کی دھمکی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز) نوبیل انعام یافتہ ملالہ یوسفزئی سے متعلق اہم خبر سا منے آ ئی کہ ان کو خود کش حملے میں قتل کرنے کی دھمکی دینے والے مفتی کو پو لیس نے گرفتار کرلیا ہے۔

 تفصیلا ت کے مطابق کے پی کے کی پولیس نے نوبیل انعام یافتہ ملالہ یوسفزئی کو خود کش دھماکے سے اڑانے کی دھمکی دینے پر مقامی مفتی سردار علی حقانی کو گرفتار کیا ہے اور ان کے خلاف انسداد دہشت گردی کی دفعات کے تحت مقدمہ درج کیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں:خوا جہ سر ا سے تشبیہ دیناادا کا رہ ایمان علی کیلئے درد سر بن گیا۔۔سو شل میڈیا پر شدید تنقید
مقدمے میں کہا گیا ہے کہ حا ل ہی میں ملزم کی ایک سوشل میڈیا پوسٹ وائرل ہوئی ، جس میں اسے سٹیج پر کھڑے ہوکر تقریر کرتے ہوئے سنا جا سکتا ہے۔مفتی سردار اپنی تقریر میں عو ا م کو قانون ہاتھ میں لینے اور ملالہ یوسفزئی پر حملہ کرنے کے لیے اکسا رہا ہے۔

یہ بھی پڑھیں:شادی سےبہتر ہے کہ پارٹنر شپ کی جائے۔۔ ملالہ کے متنازعہ بیان کے بعد والد کا ردعمل سامنے آگیا