9سالہ بچہ ٹریکٹر کے روٹا ویٹر مشین میں آ کر ٹکڑے ٹکڑے ہو گیا

Jun 10, 2021 | 12:20:PM
9سالہ بچہ ٹریکٹر کے روٹا ویٹر مشین میں آ کر ٹکڑے ٹکڑے ہو گیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)سداللہ پور میں بچہ گر کر بیہوش ہو گیا ، ڈرائیور نے ٹریکٹر چلا ڈالا ، جس کی وجہ سے روٹا ویٹر مشین میں موجود 9سالہ بچے کا جسم ٹکڑے ٹکڑے ہو گیا۔

تفصیلات کے مطابق عارف والا کے نواحی گاوں سداللہ پور میں ٹریکٹر کے روٹاویٹر مشین میں آنے سے کمسن 9 سالہ بچہ جاں بحق ہوگیا بچہ آم باغ میں گر کر بے ہوش ہوا تو ڈرائیو نے ٹریکٹر چلا ڈالا۔

خیال رہے کہ مشین میں آنے کی وجہ سے بچے کا جسم ٹکڑوں میں تقسیم ہوگیا،اور بے ہوش ہونے والا بچہ موت کی وادی میں اتر گیا ،پولیس نے ڈرائیور کو گرفتار کرکے تحقیقات شروع کردی۔

یہ بھی پڑھیں:    حکومت آئندہ بجٹ میں ٹیکسز کا بوجھ کم کرے ، تجویز